سیرت النبی کورس Seeratunnabi Course

     کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے اور اس امت کے نوجوان  اپنے نبی ﷺ کی زندگی کو جانیں؟ ان کی سیرت سے اپنی زندگی کو روشن کریں۔ اگر ہاں! تو آپ دینیات آن لائن کے 10 روزہ سیرت النبی کوس کو جوائن کر سکتے ہیں۔ دس دن کے اس آن لائن سیرت النبی کورس کو خاص طور سے اسکول اور کالج  میں پڑھنے والے بچے اور بچیوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ 

    اس کورس میں پیارے نبی جناب محمد رسول اللہ ﷺ وسلم کی مکمل زندگی کو آسان اور سہل انداز میں پیش کیا جائے گا۔ مثلاً: نبوت سے پہلے اور نبوت کے بعد کی زندگی، مکی اور مدنی زندگی، آپ کے اخلاق و معاملات، غزوات و سرایا، سیرت النبی سے رہنمائی حاصل کرنے کا طریقہ، سیرت یا آحادیث سے متعلق پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کا جواب وغیرہ

 کورس کی تفصیلات

👈یہ کورس صرف 10 دنوں کا ہے

👈 روزانہ 40 منٹ کی کلاس ہوگی۔ 

👈کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔

👈اس مکمل کورس کی فیس 99 روپے ہے۔

Fee Payment

مزید جانکاری یا اس کورس کو جوائن کرنے کے لیے ہمیں واٹس ایپ کریں:

8541851942

Whatsapp Link

 ثواب کی نیت سے آپ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔

You Tube Link






Post a Comment

Previous Post Next Post

Popular Items