بنیادی اردو کورس Basic Urdu Course

اردو سیکھنے کی جانب پہلا قدم!

کیا آپ اردو زبان سیکھنے کے خواہش مند ہیں؟

ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں! اردو زبان ایک خوبصورت اور دلچسپ زبان ہے،اردو سیکھنا بطور خاص مسلمانوں کے لیے اس لیے بھی ضروری ہے، کیونکہ اسلامیات کا بڑا ذخیرہ اس زبان میں موجود ہے۔ لہذا آپ یا آپ کے متعلقین اردو سیکھنا  چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کا بہترین معاون ہے۔

ہمارا بنیادی اردو کورس آپ کو کیوں چاہیے؟

  • آسان اور دلچسپ طریقے سے سیکھیں: ہم نے اردو زبان کو سیکھنے کو آسان اور دلچسپ بنانے کے لیے بہت کوشش کی ہے۔ 
  • جدید طریقہ تدریس: اس کورس میں جدید طریقوں سے اردو سکھانے کی انوکھی ترکیب استعمال کی جاتی ہے۔
  • ماہر اساتذہ: ہمارے پاس اردو زبان کے ماہر اساتذہ ہیں جو ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کریں گے۔
  • لچکدار شیڈول: آپ اپنی سہولت کے مطابق کورس کر سکتے ہیں۔

ہمارے کورس میں آپ سیکھیں گے:

  • اردو حروف تہجی
  • مختلف الفاظ کی ترکیب
  • بنیادی الفاظ و معانی
  • سادہ جملے بنانا 
  • پڑھنا اور لکھنا

ابھی رجسٹر کریں اور اردو زبان سیکھنے کا سفر شروع کریں! WhatsApp

رجسٹریشن و کورس فیس ادا کرنے کے لیے کلک کریں: PAYMENT LINK

                          


      Post a Comment

      Previous Post Next Post

      Popular Items